Posts

Showing posts from September, 2020

زمین کی گولائی کے برابر پیدل چلنے والا 88 سالہ امریکی

Image
  میسا چیوسیٹس:  88 سالہ امریکی نے پیدل چل کر اتنا فاصلہ طے کرلیا جو زمین کے گرد چکر لگانے کے لئے کافی ہے، یعنی وہ 24900 میل کا فاصلہ طےکرچکے ہیں جو زمین کے گھیر کے برابر ہے۔ بریڈ ہیداوے کو یہ مشورہ ان کے ڈاکٹر نے اس وقت دیا تھا جب وہ 50 کے عشرے میں تھے اور کئی بیماریوں کے شکار ہوچکے تھے۔ اس وقت انہیں ذیابیطس، امراضِ قلب اور صحت کے دیگر مسائل لاحق تھے۔ اس موقع پر ان کے ڈاکٹر نے بریڈ کو روزانہ تین میل چلنے کا مشورہ دیا۔ اس نصیحت کا ان پر ایسا اثر ہوا کہ 1988 میں  وہ اگلے دن سے ہی پیدل چل پڑے اور چھڑی کی مدد سے چلنے پھرنے لگے۔ رفتہ رفتہ ان کی عادت بنتی گئی اور بہت جلد وہ پورے شہر کو پاؤں تلے گزارچکے تھے۔ اس کے بعد وہ ہر موسم میں پیدل چلے اور بسا اوقات ایک دن میں دس دس میل بھی چلے۔ اپنے سفر میں انہوں نے بہت جگہوں کی صفائی کی، کہیں سے فالتو سامان بھی اٹھایا جسے بیچ کر وہ اب تک سات ہزار ڈالر کما چکے ہیں۔ اس طرح یہ سفر جاری رہا اور بریڈ اپنی زندگی کا طویل فاصلہ پیدل طے کرچکے ہیں جو زمین کے گرد چکر لگانے کے برابر ہے۔ اپنے سفر کے دوران وہ کئی امریکی شہروں میں گئے اور بہت سے دوست ...

ماسک نہ پہننے پر قبر کھودنے کی سزادی جانے لگی

Image
  جکارتہ (این این آئی)انڈونیشیا میں کورونا وبا کی روک تھام کے لیے عوامی مقامات پر فیس ماسک پہننے کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کو' 'قبر'' کھودنے کی سزا دی جانے لگی۔انڈونیشیا کے مشرقی صوبے جاوا کے نگابیتن گائوں میں 8 افراد نے چہرے پر ماسک پہننے سے انکار کیا تو انہیںکرونا متاثرین کے لیے قبریں کھودنے کی سزا دی گئی لیکن ان میں سے صرف 2 افراد ہی قبریں کھودنے کے لیے پہنچے اور اپنی سزا مکمل کی۔سیریم کے ضلعی سربراہ سوونو کا کہنا ہے کہ 'اس وقت قبر میں کھدائی کرنے والے صرف تین افراد ہی موجود ہیں لہٰذا میں نے سوچا کہ ماسک نہ پہننے والوں کو ان کے ساتھ کام کرنے کے لیے تیار کرسکتا ہوں۔انہوں نے بتایا کہ 'امید ہے اس سزا سے عوام فیس ماسک پہننے کی پابندی کریں گے اور کورونا وبا کے کیسز کی تعداد میں کمی آئے گی۔واضح رہے کہ انڈونیشیا میں کورونا کیسز کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے، جس کے سبب حکام کو شہریوں کی حفاظت کے لیے اس طرح کے اقدامات اٹھانا پڑ رہے ہیں

ارطغرل غازی ڈرامہ کے اداکار جاوید جیتن کا پاکستان پہنچتے ہی پاکستانیوں کیلئے اہم پیغام جاری

Image
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی پر یکم رمضان سے اردو زبان میں نشر کی جانے والی ترک سیریز ارطغرل غازی نے پاکستانیوں کو اپنے سحر میں جکڑا ہوا ہے۔ اسی تناظر میںارطغرل غازی میںدوآن ایلپ کا کردار نبھانے والے جاوید جیتن گنیر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ترک اداکار جاوید جیتن گنیر نے اپنے مداحوں کو پاکستان پہنچنے کی اطلاع انسٹاگرام کے ذریعے دی ہے۔جاوید جیتن گنیر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک ویڈیو کلپ شیئر کی جس میں دو موسیقار بڑے ہی خوبصورت انداز میں طبلا اور رباب بجاتے نظر آرہے ہیں۔انسٹاگرام اسٹوری میں ویڈیو کلپ شیئر کرتے ہوئے ترک اداکار نے اپنی لوکیشن یعنی مقام میں اسلام آباد، پاکستان لکھا جس کے بعد یہ واضح ہو گیا ہے کہ جاوید جیتن پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔شیئر کی جانے والی اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں اداکار نے گڈ مارننگ والے ایموجی کا بھی اضافہ کیا۔یاد رہے کہ ترک سیریز ارطغرل غازی کے کسی کردار نے پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کیا ہے۔

Apple event 2020 as it happened: Apple Watch 6 and iPad Air 4, but no iPhone 12

Image
Blog Credit:  Gareth Beavis   https://www.techradar.com/news/apple-event-2020-live-blog (Image credit: Apple)   Apple's   iPhone 12   event may have been delayed this year, but we've now heard all there is to hear about the new gadgets coming from Apple - we've got new Watches and iPads to talk about. For those that want to info quickly - here's the breakdown (you can find out more in the respective hubs or the live blog below): The main talking point  was the  Apple Watch SE , a low-price version of the Watch that brings the higher-end features of the Watch range but at a slightly lower price of $279. That's alongside the  new  Apple Watch 6 , which should have a longer-lasting battery thanks to the new S6 chipset inside - alongside a blood oxygen sensor, which can spot diseases by monitoring the level of O2 in your blood. There's a new  iPad Air 4 (2020) , which is taking the key elements of the iPad Pro and bringing them to a lower pr...

How to Change Name on Easypaisa Account 2020

Image
                                                                                                  HOW TO CHANGE EASYPAISA ACCOUNT NAME Easypaisa Mobile account now a days is the  fundamental  need of all  Pakistanis, Because Every one in this technological world wants to upgrade your self with this modern technologies of 21th Century.In 2019 Easypaisa become the top mobile account and local banking service provider through our home land Pakistan.Now with the wide use of Easypaisa Costumers face a lot of troubleshooting and problems in their easypaisa mobile account which are given below. CHANGE NAME IN EASYPAISA MOBILE ACCOUNT If you are looking for change your easypaisa mobile...